بدھ، 9 مارچ، 2022

روحانی ڈائجسٹ: مارچ 2022ء ۔ خواتین نمبر

 
روحانی ڈائجسٹ: مارچ 2022ء ۔ خواتین نمبر - #520 - جلد 44 شمارہ 4 

  • صدائے جرس: ہر عورت و مرد میں ایک ہی روح کارفرما ہے ...خواجہ شمس الدین عظیمی
  • خواتیں میں ڈپریشن کیوں بڑھ رہا ہے؟ مغربی تحقیقات کیا کہتی ہیں...ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
  • پُرعزم باہمت خواتین ....وہ پاکستانی خواتین جن کی صلاحیتوں کا اعتراف بین الاقوامی سطح پر کیا جاتا ہے
  • عورت اکیسویں صدی میں بھی رسومات کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی ہے
  • عور ت ہی ذمہ دار کیوں؟: بانجھ پن اور بے اولادی مرد اور عورت دونوں میں ہوسکتی ہے...
  • بیٹی کی پیدائش اور معاشرتی روئیے: بیٹے بیٹیوں کی پرورش اور تعلیم و تربیت میں امتیاز کیوں؟ ....
  • مثالی کردار:روحانی طلبا طالبات، ماؤں بہنوں بیٹیوں کے لیے مثالی کردار اور سلسلہ عظیمیہ کا اثاثہ....
  • عورت کےتین روپ :ساس، بہو اور نند کے روپ میں عورت گھر کو جنت بناسکتی ہے۔....
  • کیا آپ ماں بننے والی ہیں؟… ماں بننے والی خواتین کے لیے بطور خاص ....راشدہ عفت میموریل
  • دعاؤں سے علاج:حقوق نسواں، وراثت اوردیگر سماجی و قانونی مسائل کے حل کے لیے دعائیں ....
  • حوصلہ افزائی : ٹوٹے ہوئے اعتماد کو جوڑتی ہے....مشکور الرحمان–
  • شبِ برات : مغفرت ڈھونڈتی پھرتی ہے گناہگاروں کو....
  • حضرت لعل شہباز قلندرؒ :صوفی ،شاعر، مبلغ، معلم اور ماہر لسانیات بھی تھے ....احمد بن شہزاد–
  • پولیو فری پاکستان:پاکستان پولیوفری ہونے کی منزل کے قریب ....
  • عظیمی پبلک اسکول میں اسپورٹس ویک :تقریب کا احوال ....
  • نام ، ہماری زندگی اور شخصیت :برج حمل کےتحت پیدا ہونے والے بچوں کے نام .... زویا علی
  • اگیا بیتال : انسان اور جنات میں دوستی کی ایک سنسنی خیز کہانی (قسط 5)....ادارہ
  • انسانوں کو کھلی کتاب کی طرح پڑھئے.... باڈی لینگویج اور کرسی کی سیاست ....ہرمیس
  • گھر کا معالج .... کئی امراض کی وجہ قبض سے نجات کے لیے مشورے ....
  • گھر یلو ٹوٹکے .... چھوٹے موٹے گھریلو مسائل کا آسان حل ....
  • ہلدی .... کینسر اور جوڑوں کے امراض میں مفید ہے ....
  • جڑی بوٹیوں کا استعمال کیجیے اور ڈپریشن بھگائیے !....
  • گھر سجائیے ! ....ٹھوڑی سے ذہانت سے گھر کی خوب صورتی میں اضافہ کیا جاسکتا ہے....
  • لیموں .... حسن و خوب صورتی اور صحت میں معاون ہے ....
  • پپیتا .... غذائی اور طبی خصوصیات سے بھرپور پھل ....
  • کچن کاسمیٹکس : جلد کی صفائی کے لیے ہربل اسکرب گھر پر بآسانی تیار کیجیے ....عارفہ خان–
  • بچوں کا روحانی ڈائجسٹ : بچوں کے لیے دلچسپ کہانیاں ....محمد نبیل عباسی
  • قوس ِ قزح ...قارئین کی پسندیدہ تحریریں، شاعری، اقوال اور اقتباسات....
  • اصلاحِ زبان: بعض اوقات دو الفاظ ، نقطہ اور نکتہ کا غلط استعمال کیا جاتا ہے ....
  • کیفیاتِ مراقبہ: ذہنی یکسوئی اور خود اعتمادی کے لیے مراقبہ سے مدد....
  • قرآنی انسائیکلو پیڈیا: لفظ جنیا/جنی کے معنی اور تشریح ....
  • اسماء الحسنیٰ سے مشکلات کا حل : اسم الٰہیہ المقیت الحسیب کی تاثیر ....
  • نظر بد اور شر سے حفاظت :اثرات سے ذہن ماؤف .... ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
  • روحانی ڈاک:لاعلاج امراض اور پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل ..ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی


  • شوہر کا دوسری عورت کے ساتھ تعلق!
  • دیورانی آنے کے بعد گھر میں چین و سکون نہیں!
  • شادی کے چار سال بعد بھی سسرال میں پریشان!
  • بڑوں کی مرضی لیکن نندوں کی مخالفت
  • ظالم ساس! بہو بےچاری کیا کرے....؟
  • ساس نندوں سے پیچھا چھوٹ جائے....
  • بہو کے آتے ہی گھر میں جھگڑے!
  • بیڈ کے نیچے سے تعویذ نکلتے ہیں!
  • سگے بھائی نے منہ پھیر لیا....
  • دفتر کا غصہ بیوی پر....
  • بھابھی کے دکھاوے سے پریشان!
  • شوہر سے خوف آنے لگا ہے!
  • چہرے پر روئیں....
  • کاروبار پر شدید نظرِ بد!
  • نسوانی شکایت....
  • اسکول پر قبضہ!
  • بُری صحبت کا نتیجہ
  • ساس پیچھے پڑ گئیں 
Share:

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں